پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اعلان،پیٹ کمنز کپتان ہونگے

Date:

کرکٹ آسٹریلیا کے نینشل سلیکشن پینل کی جانب سے اعلان کردہ ٹیم میں 14 رکنی آسٹریلین سکواڈ میں ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین، نیتھن لوئن، مچل مارش، لانس مورس، مچل اسٹارک، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل وڈ اور ٹریوس ہیڈ شامل ہیں۔ پرتھ میں کھیلے جانےوالے ویسٹ ٹیسٹ کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے  دونوں ٹیموں کے مابین سیریز تک کھیا پہلا ٹیسٹ چودہ سے اٹھارہ دسمبر تک کھیلا جائے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

گلگت بلتستان: نئی حکومت کی ترجیحات کیا ہونی چاہئیں؟

گلگت بلتستان اس وقت متعدد انتظامی، معاشی اور بنیادی...

ہفتہ وار مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، تاہم متعدد اشیائے ضروریہ مزید مہنگی

ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کے...