حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا، غریب شہریوں کے جیبوں پر اربوں کا بوجھ پڑےگا، تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3روپے 7پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیاہے،نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔