امام خامنہ ای کی شہادت کی بھاری قیمت چکانا ہوگی، علی لاریجانی کا ٹرمپ کو انتباہ

Date:

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔

ایران کی نیم سرکاری مہر خبر رساں ایجنسی کے مطابق علی لاریجانی نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی مبینہ ڈرامہ بازی کے ساتھ امریکی عوام کو ایران کے خلاف ایک بزدلانہ جنگ میں دھکیل دیا ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ چند دنوں کے دوران 500 سے زائد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد اب امریکہ کو سوچنا چاہیے کہ آیا اس کی ترجیح واقعی "امریکہ فرسٹ” ہے یا اسرائیل کو بچانا۔

علی لاریجانی نے مزید کہا کہ امام آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد امریکہ کو سنگین نتائج اور بھاری قیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران اس معاملے کو ہرگز فراموش نہیں کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی مسقط پہنچ گئے، عمانی حکام نے استقبال کیا

مسقط: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری...

تہران کے مشرقی علاقے میں دھماکوں کی اطلاعات، ایرانی میڈیا

تہران: ایرانی میڈیا نے صوبہ تہران کے مشرقی علاقوں...