نائجیریا میں اپنوں نے ہی گرادی ہیں نشیمن پہ بجلیاں

Date:

نائجیریا کی فوج نا اہلی میں اپنی مثال آپ ہے، اپنے ہی شہریوں پر ظلم و ستم میں نائجیریا کی فورسز نےجو نام کمایا ہے شاید کی دنیا میں کسی اور نے کمایا ہو، یوم عاشور کے جلوس پر حملوں کے زریعے دسیوں شہریوں کوشہید کرنے والے نائجیرین فورسز نے ایک اور کارنامہ اپنے نام کرلیا ہے، نا اہل فورسز نے باغیوں کےخلاف آپریشن کے دوران غلطی سے اپنے ہی شہریوں پر بم گرا دئے جس کے نتیجے میں پچاسی افراد ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہوئے ، عالمی میڈیا کے مطابق نائجیرین فورسز نےغلطی سے جشن عید میلاد النبی کے سلسلسے میں نکالے جانے والے ایک جلوس کو نشانہ بنایا ، اس جلوس میں  خواتین اور بچوں سمیت تین سو سے زائد افراد شریک تھے، میڈیا کے مطابق واقعہ کدونا ریاست کے ایگابی کونسل کے علاقے میں پیش آیا،فورسز نے توڈون بیری گاؤں میں الشباب باغیوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈرون حملہ کردیا تھا تاہم وہاں عید میلاد النبی کی تقریب جاری تھی

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...