ایک سو نوےملین پاونڈاسکینڈل کیس،کون کون گواہ

Date:

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کیس میں59 گواہان کے نام سامنے آگئے ہیں۔زرائع کے مطابق پی ٹی آئی کابینہ میں سے صرف 3 وفاقی وزراء ہی نیب کے گواہ بنے،جبکہ ایم۔کیو ایم کا کوئی وفاقی وزیر گواہ نہیں بنا،ریفرنس کے گواہان میں پرویز خٹک، ندیم افضل چن اور زبیدہ جلال شامل ہیں۔پرویز خٹک، ندیم افضل چن، زبیدہ جلال، اعظم خان نے ایک ایک صفحے پر مشتمل بیان جمع کروایا ہے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان بھی وعدہ معاف نہیں بنے بلکہ بطور گواہ شامل ہوئے۔ زرائع کے مطابق دیگر گواہان میں نیب، بینک، ایس ای سی پی افسران اور پٹواری بھی شامل ہیں ۔ایسٹ ریکوری یونٹ کے سیکریٹری،سپرٹنڈنٹ وزیراعظم آفس ندیم بٹ بھی گواہ کے طور پر سامنے اگئے، القادر ٹرسٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور چیف فنانشل افسر بھی نیب کے گواہ بن گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...