اقوام متحدہ،غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور

Date:

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ امریکا اور غاصب اسرائیل سمیت 10 ممالک نے قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دیا جبکہ23 ممالک ووٹنگ کے عمل سے غیرحاضر رہے۔ قرارداد میں میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دینے والے ممالک میں امریکا اور غاصب اسرائیل کے علاوہ چیک ریپبلک، آسٹریا، گؤٹے مالا، پیراگوئی، پاپوا نیوگینی لائبیریا اور مائیکرونیشیا اور نؤرو شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل سلامت،افغان طالبان کے جھوٹے دعوے بے نقاب

چمن بارڈر پر واقع بابِ دوستی مکمل طور پر...

افغان طالبان بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیرِدفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہےکہ افغان طالبان...