پاک وطن کے رکھوالے دھرتی ماں پر قربان،23 جنازے ایک ساتھ اٹھے،27 دہشت گردواصل جہنم

Date:

 خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز نےمختلف علاقوں میں آپریشن کر27 دہشر گردوں کو واصل جہنم کیا ہے جبکہ درابن کے علاقے  میں دہشت گردوں نےبارود سے بھری گاڑی سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ سےٹکرائی جس کے نتیجے میں 23 جوان شہہد ہوئے، آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں 11اور 12 دسمبر کی درمیانی رات دہشتگردوں کی سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں جس پر ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس دوران 17 دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔
آئی ایس پی آر کےمطابق منگل کی صبح 6 دہشتگردوں نے دارابن میں سکیورٹی فورس کی پوسٹ پرحملہ کیا تاہم سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکےچوکی پر دہشتگردوں کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی تاہم اس کے بعد دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی کو چوکی سے ٹکرادیا جس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکوں سے عمارت گرگئی اور 23 جوان جاں بحق ہوئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران،امریکاممکنہ معاہدے کی خبروں کے بعدخام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں...

امریکا،ایران مجوزہ معاہدے کے اہم نکات کیا ہیں؟بڑی خبر

امریکی خبر ایجنسی ایکسیوس کی رپورٹ کے مطابق امریکی...

اگلے چند گھنٹوں میں دنیا کو کچھ اچھی خبریں مل سکتی ہیں،مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران اور امریکہ...