پشاور میں خواجہ سرا بھی انتخابی دنگل میں کود گیا،صوبائی اسمبلی کیلئے کاغذات حاصل کر لئے

Date:

خیبرپختونخوا میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں،اس بار ایک خواجہ سرا نے بھی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئےکے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرادیےہیں، پشاور کے علاقے نوتھیہ سے تعلق رکھنے والی خواجہ سراء صوبیا خان نے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 81کیلئے اپنے کاغذات ریٹرننگ آفیسر سید احسان علی شاہ کے دفتر میں جمع کرائے۔تاہم انھوں نے اپنے کاغذات آزاد حیثیت میں جمع کروائے ہیں۔اس دوران صوبیا خان کا کہنا تھا کہ میں نے معاشرے اور اپنے علاقے میں بہت سے مسائل دیکھے ہیں اس لئے اپنے عوام کی بہتر خدمت کرنا چاہتی ہوں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

کراچی: امریکی قونصل خانے پر ہنگامہ آرائی، 11 ہلاکتوں پر تحقیقات کا آغاز

کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر ہونے والی...

پنجاب حکومت کا صوبے میں پانی ذخیرہ کرنے کیلئے 17 نئے چھوٹے ڈیم بنانے کا فیصلہ

لاہور: مریم نواز کی زیر صدارت پوسٹ فلڈ انتظامات...