Home جرم اسلام آباد پولیس کے شہید کانسٹیبل اشرف اور ان کے بیٹےکے سفاک قاتل گرفتار

اسلام آباد پولیس کے شہید کانسٹیبل اشرف اور ان کے بیٹےکے سفاک قاتل گرفتار

0
اسلام آباد پولیس کے شہید کانسٹیبل اشرف اور ان کے بیٹےکے سفاک قاتل گرفتار

 اسلام آباد پولیس نے گزشتہ دنوں سیکٹر جی الیون میں ہیڈ کانسٹیبل اشرف اور ان کے بیٹے کو شہید کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیے ۔پولیس کے مطابق ملزمان کو خیبرپختونخوا کے علاقےبنوں سے گرفتار کیاگیا ہے جن سے مزید تفتیش بھی جاری ہے۔سفاک ملزمان نےگزشتہ دنوں پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل اوران کے بیٹے کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here