پی سی بی سلیکشن کمیٹی کنسلٹنٹ بننے کیلئےاسد شفیق نے وقت مانگ لیا

Date:

قومی ٹیم کے بیٹر اس شفیق کو پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کی تشکیل کیلئے  کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش کی گئی تھی تاہم انھوں نے اس حوالے فیصلہ کرنےکےلیے مزید وقت مانگ لیاہے۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ بیٹر اسد شفیق ابھی مذید کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔اسد شفیق نے اس سے قبل جنوری میں سلیکٹر بننے کی ہامی بھری تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں 6 نومبر تک توسیع

سیشن کورٹ لاہور نے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مصر کا سرکاری دورہ، مصری عسکری قیادت سے ملاقاتیں

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مصر کے...

زرعی میدان سے اچھی خبر،پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات میں 63 فیصد اضافہ

پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات میں نمایاں...

صدر ٹرمپ کا وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف جلد...