عالمی میڈیا کے مطابق یورپی ملک چیک ری پبلک کے دارالحکومت پراگ کی ایک معروف یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 15افراد ہلاک اور 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے، واقعے کے بعد پولیس نے فوری طور پر یونیورسٹی کو خالی کرالیا۔اس دوران پولیس کی جوابی فائرنگ سےمیں حملہ آور مارا گیا۔حکام کے مطابق کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔چیک ری پبلک کے وزیراعظم پیٹر فیالا نے اپنے تمام شیڈول پروگرام منسوخ کردیے۔
Terrorist are everywhere,
Focus on Middle East and Positive news