کراچی کے علاقے تین ہٹی پل کے نیچے قائم جھگیوں میں آگ لگنے کی وجہ سے سینکڑوں جھگیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنےکی اطلاع پر 4فائر ٹینڈر آگ پر قابو پانے کیلیے روانہ کردیا گیا۔ تاہم آگ لگنے کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی لیا
کراچی کے اہم علاقے میں رہنے والے مفلسوں پر قیامت ٹوٹ پڑی
Date: