پاکستان تحریک انصاف نے بلے کا نشان نہ ملنے پر کےاگلے مرحلے کی جدو جہد کا آغا کردیا۔ مرکزی رہنما رہنما بیرسٹر گوہر نےمطالبہ کیا ہے کہ بلے کے نشان سے متعلق کیس پر بینچ بنایا جائے اور ہمیں سناجائے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے پاس لیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہیے،الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نہیں نبھا رہااور پی ٹی آئی کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہےہمیں لندن پلان کے تحت نشانہ بنای
پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ نامنظور۔سپریم کورٹ جائیں گے۔بیرسٹر گوہر
Date: