ایک جانب ملک میں عام انتخابات کا بگل بج چکا ہے دوسری طرف الیکشن کمیشن میں امیدواروں کے کاعزات نامزدگی مسترد یا منطور کیے جانے کے ھوالے سے سماعت بھی جاری ہے ایسے میں سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر ھمید نے استعفی دے کر نیا مسلہ کھرا کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن زرایع کے مطابق انھوں نے نا سازی طبیعت کے باعث استعفی دیا ہے تاہم چیرمین الیکشن کمیشن نے ان کا استعفی ابھی تک قبول نہیں کیا ہے
الیکشن کمیشن کے اہم رکن نے استعفی دے دیا انتخابات کا انعقاد مشکل ہو گیا
Date: