سندھ میں سردی سردی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے جس کے باعث کےمحکمہ تعلیم سندھ نے سکولوں کے اوقات کار کودوبارہ تبدیل کردیا ہے
نگراں صوبائی حکومت محکمہ تعلیم سندھ نے نجی و سرکاری تمام سکولوں کے اوقات کار کو تبدیل کرتے ہویے کراچی سمیت تمام صوبے کے سکول صبح 9 بجے شروع کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔تبدیلی اوقات 31 جنوری تک نافذالعمل رہے گی۔
سندھ میں سردی کے ڈیرے سکولوں کے اوقات کار تبدیل
Date: