پاکستان میں روئی کی قیمت میں 2000 روپے فی من کا ریکارڈ اضافہ ہواہےاور فی من 20000 روپے تک پہنچ گیاہے کچھ ادھار والی ڈیلز سندھ میں 20250 اور پنجاب 20500 تک بھی ہوئی ہیں یہ صرف اس وجہ سے ہے کہ اس سال ملک میں کپاس کی پیداوار توقعات سے کم رہی۔
پاکستان میں روئی کی قیمت میں 2000 روپے فی من کا ریکارڈ اضافہ
Date: