غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق حزب اللہ لبنان کے فیلڈ کمانڈر شہید وسام الطویل کے جنازے کی جگہ کے قریب صیہونی فوج نےڈرون حملہ کیاہے۔صیہونی حکومت نے حملہ شہید کے بھائی کے گھر کے قریب کیا اس دوران دو راکٹ فائر کئے گئے بعض شرائع کے مطابق حملے میں ایک اور کار کو نشانہ بنایا گیا ہےجس میں چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ ایک زریعے کے مطابق حملے میں ایک شخص جاں بحق ہو ہے تاہم حزب اللہ نے ابھی اس حوالے کو ئی تصدیق نہیں کی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے کمانڈر کی نماز جنازہ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Date: