امریکا نے غزہ میں علاقائی تبدیلیوں اور غزہ میں بفرزون بنانے کی اسرائیلی تجویز کی مخالفت کردی

Date:

‏امریکانےفلسطین میں علاقائی تبدیلیوں اور غزہ میں بفرزون بنانے کی اسرائیلی تجویز کی مخالفت کردی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ اسرائیل کو 7 اکتوبر جیسا حملہ دوبارہ ہونے سے روکنے کا حق ہے، لیکن جب غزہ کی مستقل حیثیت کی بات آتی ہے تو ہم اس کی سرزمین پر تجاوزات نہ کرنے کے بارے میں واضح ہیں، نقل مکانی کرنے والوں کی گھروں کو واپسی کی حمایت کرتے ہیں وہ نائجیریا کے دورے کے دوران میڈیا سے بات کررہے تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

گلگت بلتستان: نئی حکومت کی ترجیحات کیا ہونی چاہئیں؟

گلگت بلتستان اس وقت متعدد انتظامی، معاشی اور بنیادی...

ہفتہ وار مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، تاہم متعدد اشیائے ضروریہ مزید مہنگی

ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کے...