Home پاکستان بلوچستان کے علاقےمچ میں سکیورٹی فورسز نے کالعدم بی ایل اے کابڑاحملہ ناکام بنا دیا

بلوچستان کے علاقےمچ میں سکیورٹی فورسز نے کالعدم بی ایل اے کابڑاحملہ ناکام بنا دیا

0
بلوچستان کے علاقےمچ میں سکیورٹی فورسز نے کالعدم بی ایل اے کابڑاحملہ ناکام بنا دیا

آئی ایس پی آر کےمطابق سکیورٹی فورسز کو پہلے سے دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھیں۔اطلاع ملنے پر فورسز نےدہشت گردوں کے لیے گھات لگا رکھی تھی،دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے مؤثر جواب پر بوکھلا کر پسپا ہوگئے۔ادھروزیراطلاعات بلوچستان نے کہاکہ حملے میں کسی تنصیبات کونقصان نہیں پہنچا،نہ جانی نقصان ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here