عدت میں نکاح کیس، اڈیالہ جیل میں سماعت مکمل،فیصلہ کل سنایا جائے گا

Date:

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس کی اڈیالہ جیل میں 14 گھنٹے کی طویل سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت سول جج قدرت اللہ نے کی۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ اور عثمان ریاض گل ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔بانی پی ٹی آئی کے وکلاء نے گواہان کے بیانات پر جرح کی۔بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے 342 کابیان قلمبند کروایابشریٰ بی بی نےاپنے بیان میں 14 نومبر 2017 کا طلاق نامہ من گھڑت قرار دے دیا
بشری بی بی کا کہنا تھا کہ خاور مانیکا نے مجھے زبانی طلاق ثلاثہ اپریل 2017کو دی میں نےاپریل سے اگست 2017 تک اپنی عدت کا دورانیہ گزاراآ۔گست 2017 میں لاہور اپنی والدہ کے گھر منتقل ہوگئی اور یکم جنوری 2018 کو بانی پی ٹی آئی سے ایک ہی نکاح ہوا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی حملے،اسرائیل میں بڑے پیمانے پر تباہی،انسانی بے دخلی،ہزاروں شہری متاثر

ایرانی حملوں کے نتیجے میں اسرائیل میں بڑے پیمانے...

اگر تنازع مزید بڑھا تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں،انتونیو گوئتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے ایران...

ثناء یوسف قتل کیس: ملزم کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ٹک...