غزہ ،حماس کےجوابی حملے،25 صیہونی فوجی واصل جہنم

Date:

مقبوضہ غزہ میں فلسطینی مجاہدین کی سرائیلی فورسز کے خلاف آپریشن طوفان الاقصیٰ جاری ہے، مجاہدین نے اپنی تازہ ترین کارروائیوں کے دوران پچیس صیہونی فوجیوں کوجہنم کا راستہ رکھا دیا ہے، القسام بریگيڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الجوازات کے علاقےمیں پندرہ فوجیوں کو ہلاک کردیاگیا جبکہ الجوازات میں ہی دوسری کارروائی کے دوران ایک صیہونی بکتربند گاڑی کو یاسین ایک سو پانچ میزائل سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ٹینک تباہ اور متعددصیہونی فوجی ہلاک ہوئےمجاہدین نےدیگرعلاقوں میں بھی گھات لگاکرمزید تین اسرائیلی ٹینکوں کویاسین ایک سو پانچ میزائلوں اور الشواط بموں سےاڑادیا،ادھرجہاد اسلامی فلسطین کے کےمسلح ونگ سرایا القدس نےصیہونی دہشت گرد فورسز کے دس اہلکاروں پرمشتمل ایک گروہ کو آر پی جی سے نشانہ بنایا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...