گلگت کےنواحی علاقےدنیور میں قبضہ مافیاکےخلاف بڑی کارروائی

Date:

 اسسٹنٹ کمشنر دنیور اصغرخان احمد نے ممحمد آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا ہے۔ دنیور میں خالصہ زمینوں پر تجاوزات اور تعمیرات کے خلاف دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے، جس نے پورے سب ڈویژن میں قبضہ مافیا کے خلاف تیزی سے کارروائیوں میں اہم کردار ادا کیا۔اسسٹنٹ کمشنر دنیور نے محمد آباد دنیور کا دورہ کرتے ہوئے، غیر قانونی شجرکاری کو ختم کرنے اور سرکاری اراضی کو قبضہ مافیا سے بازیاب کرنے کی کارروائی میں اہم کردار ادا کیا۔ تقریباً 10 کنال سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرلی گئی ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق یہ کارروائی عوام کو محفوظ اور قانونی ماحول میں مدد فراہم کرے گی، اور علاقے کی سرکاری اراضی کو قائم رکھنے میں اضافہ ہوگا۔ اس کے نتیجے میں قانونی حکومت کا اثر مضبوط ہوگا، جو عوام کو امن و امان فراہم کرے گی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی مسقط پہنچ گئے، عمانی حکام نے استقبال کیا

مسقط: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری...

تہران کے مشرقی علاقے میں دھماکوں کی اطلاعات، ایرانی میڈیا

تہران: ایرانی میڈیا نے صوبہ تہران کے مشرقی علاقوں...