نومئی واقعات، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

Date:

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی کےکیسز کےحوالے سےانسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف آج اڈیالہ جیل میں سماعت کرینگے۔عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو بھی طلب کر رکھا ہے۔ 9مئی کے کیسز میں نامزد پی ٹی آئی کے 498 کارکنوں کو بھی پیش کیا جائے گا بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔نو مئی کے کیسز میں گرفتار و ضمانت پر تمام 498 ملزمان کا باقائدہ ٹرائل شروع کیا جائے گا۔پی ٹی آئی رہنما واثق قیوم، صداقت عباسی اور عمر تنویر بٹ نے نو مئی کےکیسز میں 164 کا بیان ریکارڈکرایا ہے۔واثق قیوم،عمر تنویربٹ اورصداقت عباسی نو مئی کے کیسز میں وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

حکومت نے بد نیتی سے مذاکرات کا عمل خراب کیا،پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ اور...

ای سی سی کاصنعتی شعبے کے لیے گیس ٹیرف میں اضافہ منظور، گھریلو صارفین کے لیے اضافہ مسترد

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی...

پریشان ہوں کہ کہیں خطے میں جغرافیائی تبدیلی تو نہیں لائی جارہی، مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان میں پریس...