وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسےقومی اسمبلی کے تین حلقوں این اے 46،47اور48میں امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے بعدفیصلہ محفوظ کرلیا تھادوران سماعت چیف جسٹس جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ عدالت الیکشن کمیشن کو ڈائریکشن نہیں دے سکتی
اسلام آباد کے3حلقوں میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنےکاکیس،محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا
Date: