نگران حکومت نےکتنےافراد کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا، بڑی خبر آگئی

Date:

وفاقی حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے متعلق بڑے فیصلے کردئے ہیں۔وفاقی کابینہ نے 35 افراد کے نام ای سی میں شامل کرنے کی منظوری دیدی ہے کرپشن، جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے کیسز مختلف لوگوں کے نام ای سی ایل میں شامل کئے گئے
ذرائع کے مطابق سرکاری ادارے سے ملازمت چھوڑ کرفرار ہونے والوں کے نام بھی ای سی ایل میں شامل کئے گئے ہیں۔وزارت داخلہ کی سمری پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ کابینہ نے 30افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی منظوری بھی دیدی ہے جبکہ 4افراد کو ون ٹائم اجازت کے تحت بیرون ملک جانے کی منظوری دی گئی ہے26 افراد کے کیسز مختلف وجوہات کی بنیاد پر موخر کردیئے گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن سے متعلق پاکستان کی رپورٹ میں پریشان کن انکشافات

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشنز انڈیکس (CPI) 2025 میں...

صدر ٹرمپ کا ایک بارپھر ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر...

وفاقی حکومت نے بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کر دیے

وفاقی حکومت نے بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ...