نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیاہے۔اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورت حال پربات ہوگی۔اجلاس میں ملکی معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔نگران کابینہ ای سی سی کےفیصلوں کی توثیق کرےگی۔حکومت سازی اور انتقال اقتدار کے حوالہ سے صورت حال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔انتخابات سے متعلق تحفظات پر رپورٹ بھی کابینہ کو پیش کی جائے گی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے ہوگا
نگران وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل ہوگا
Date: