ملک کے چودہویں صدر کا انتخاب نو مارچ کو ہوگا،ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کی حلف برداری کے فوری بعد ہی صدارتی انتخابات ہو گا اتحادی جماعتوں کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری صدارت کے امیدوار ہونگے ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کا عمل مکمل ہونے کے بعد سینیٹ الیکشن سے پہلے صدارتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا گیا
ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب کب ہوگا، تاریخ کا اعلان ہوگیا
Date: