اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعظم کےانتخاب کیلئے ٹوٹل 293 اراکین نے حصہ لیا۔شہبازشریف 201 ووٹ لے کر وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئےجبکہ سنی اتحاد کونسل کی طرف سے جنرل ریٹائرڈ ایوب خان کے پوتے عمر ایوب 92 ووٹ لے سکے
شہباز شریف ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے
Date: