دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لائیں، آئی ایم ایف کا ایک بارپھر مطالبہ

Date:

آئی ایم ایف نے دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا پھر مطالبہ کردیا، ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے ضروری ہے کہ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، آئی ایم ایف سے نگران حکومت نے یکم جنوری سے 30 لاکھ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا وعدہ کیا تھابعد میں نگران حکومت نے معاملہ منتخب حکومت تک کیلئے مؤخر کر دیا،اب آئی ایم ایف نے پھر تاجروں کو ٹیکس نیٹ کی اسکیم کے نفاذ کے لیے ٹائم فریم مانگا ہے،نئی منتخب حکومت جلد اپنے فیصلے سے آئی ایم ایف کوآگاہ کرے گی،زرایع کے مطابق ایف بی آر پرچون فروشوں کیلئے اسکیم پہلے ہی تیار کر چکی ہے،آیف بی آر تاجروں کی ٹیکس رجسٹریشن کیلئے تاجر دوست موبائل ایب تیار کی ہے،ایف بی آر نے رواں مالی سال 9415 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کرنا ہے،ایف بی آر نے مارچ میں 879 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کرناہے،ایف بی آرکو فروری میں 33 ارب روپےکےریونیو شارٹ فال کاسامناکرنا پڑا،آئی ایم ایف کےساتھ حکومت کا معاہدہ ہے کہ ٹیکس وصولی میں کمی کی صورت میں فوری طور پر نئے اقدامات لیے جائیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

حکومت نے بد نیتی سے مذاکرات کا عمل خراب کیا،پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ اور...

ای سی سی کاصنعتی شعبے کے لیے گیس ٹیرف میں اضافہ منظور، گھریلو صارفین کے لیے اضافہ مسترد

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی...

پریشان ہوں کہ کہیں خطے میں جغرافیائی تبدیلی تو نہیں لائی جارہی، مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان میں پریس...