وزیراعظم شہبازشریف کی 19رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، کون کون شامل، بڑی خبر آگئ

Date:

وفاقی کابینہ کے19 ارکان نے عہدے کاحلف اٹھا لیا، حلف اٹھا نے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی نئی وفاقی کابینہ سے صدر مملکت آصف علی زرداری نےحلف لیا۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف ، ارکان پارلیمنٹ، سینیٹرز اور سیاسی رہنما شریک ہوئے،حلف اٹھانے والوں میں اسحاق ڈار،محمد اورنگزیب، محسن نقوی ،خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا تنویر،اعظم نذیر تارڑ، چودھری سالک حسین ، عبدالعلیم خان، عطا اللہ تاخالد مقبول صدیقی ،جام کمال، امیر مقام، اویس لغاری،قیصر شیخ،ریاض حسین پیرزادہ، مصدق ملک ،شزا فاطمہ،احد چیمہ شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کیلئے اسرائیل فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے،الجزیرہ

مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ پروگرام کے ڈائریکٹر اور...

احمد آباد حادثے میں طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں گر...

پیپلز پارٹی نے بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس کو مسترد کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز...

ایران پر حملے کی دھمکیاں بند،غزہ جنگ ختم کرو، ٹرمپ کی نیتن یاہوکو وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بن...