الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیےپولنگ ڈےکا اعلان کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ 2 اپریل کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن انتخابات کاباضابطہ شیڈول 14 مارچ کو جاری کرے گاامیدوار کاغذات نامزدگی 15 اور 16 مارچ کو ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کروا سکتے ہیں۔واضح رہے سینٹ کے 52 ارکان 12 مارچ کو ریٹائر ہوں گے
سینیٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات کب ہونگے شیڈول جاری
Date: