کون بنے گا سینیٹ کا ممبر فیصلہ آج، سینیٹ ضمنی انتخابات میں پولنگ آج ہوگی

Date:

صوبہ سندھ، بلوچستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے ایوان بالاکی خالی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات آج ہورہے ہیں۔بلوچستان سے سینیٹ کی 3، سندھ سے دو اور اسلام آباد میں ایک نشست پر ضمنی انتخاب ہوگااس حوالےجاری ہدایات کے مطابق ووٹ دیتے وقت پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل یا کیمرہ لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔پولنگ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گیس۔سینیٹ کی ان 6 خالی نشستوں پر انتخابات کےلیےیوسف رضا گیلانی سمیت 21 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے تھےیوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن لڑنےاوراسلام آبادسےاپنی نشست دوبارہ حاصل کرنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں یہ سیٹ 8 فروری کے عام انتخابات میں رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے ان کی کامیابی کے بعد خالی ہوگئی تھی انتخابات یوسف رضا گیلانی، مولانا غفور حیدری،نثار کھوڑو،جام مہتاب، پرنس احمد عمر اور سرفرازبگٹی کی خالی کردہ نشستوں پر ہونگے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

غزہ میں جنگ بندی، معاہدے کا حتمی مسودہ تیار ہے، حماس کا اعلان

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کے ایک...

اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے تاجر کے ساتھ بڑی ڈکیتی، دن دھاڑے خطیر رقم سے محروم کردیاگیا

واقعہ پیش آیا تھانہ کوہسار کے حدود میں،جہاں پولیس...

ایران نے جوہری پلانٹ کے قریب مشق کے دوران نیا میزائل سسٹم لانچ کیا

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ...