روس میں صدارتی انتخاات کیلئے ووٹنگ کاسلسلہ جاری ہے،جو تین دن تک جاری رہے گا

Date:

روسی میڈیاکےمطابق صدارتی انتخابات میں اس ملک کےموجودہ صدر ولادیمیرپوتین ،کمیونسٹ پارٹی کے نیکولائے خاریتونوف ، نیوپیپلز پارٹی کی طرف سے ولادیسلاو ، اور لبرل ڈیموکریٹ پارٹی سے لئونید اسلوتسکی، میدان میں ہيں،انتخابات میں روسی شہریوں کو اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنےکے لئے مجموعی طور پر ترانوے ہزار نو سو بیس پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہيں جن میں سےترانوے ہزار چھے سو چوالیس پولنگ اسٹیشن ملک کے اندر اور دوسو چھیانوے مراکز بیرون ملک قائم کئےگئے ہيں، جبکہ سات پولنگ بوتھ بایکورخلائی اسٹیشن میں کام کریں گے،مشرقی روس کےدور ترین علاقے کامچاتکا میں ووٹنگ کے دوسو مراکز قائم کئے گئے ہیں جبکہ الاسکا کے قریب واقع چوکوتکامیں رائےدہی کےلئے پچپن پولنگ بوتھ بنائے گئے ہيں جہاں روسشہری ملکی تاریخ میں پہلی بارتین دن تک حق رائے دہی کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ روسی پارلیمنٹ نے پہلے صدارتی انتخابات کے لئے سترہ مارچ کی تاریخ معین کی تھی لیکن بعد میں روس کے مرکزی الیکشن کمیشن نے اعلان کیا کہ ووٹنگ کا سلسلہ پندرہ مارچ سے سترہ مارچ تک جاری رہے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سیاست میں عزت ہے نہ عوام کی خدمت,شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور عوامِ پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد...

گوادر پورٹ کو عالمی سطح پر متعارف کرانےپر غور

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت گوادر پورٹ...

یمنی عوام کا غزہ کے حق میں عظیم الشان مظاہرہ

یمن کے دارالحکومت صنعا میں لاکھوں افراد نے السبعین...

ایران کو ہرگز کم سمجھنے کی غلطی نہ کریں، فرانسیسی وزیر دفاع کا انتباہ

فرانس کے وزیر دفاع سباسٹین لیکورنو نے اسلامی جمہوری...