فلسطینی اسرائیلی محاصرہ توڑنے میں کامیاب،80ہزار سےزائد مسجد اقصیٰ پہنچ گئےنماز جمعہ ادا کی

Date:

اسرائیلی فورسز کی تمام تر رکاوٹیں ناکام ثابت ہوگئیں،فلسطینیوں نے تمام تر رکاوٹیں توڑتے ہوئے مسجد اقصیٰ پہنچ گئے اوررمضان المبارک کے پہلے جمعے کی نماز ادا کی،اس دوران مسجد اقصیٰ کےامام شیخ عکرمہ صبری نے اپنے خطبے میں کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں نمازیوں کی آمد اور یہاں موجود رہنے کی خواہش ان لوگوں کے لیے پیغام ہے جو مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ مسجد اقصیٰ پر سودے بازی یا اس کے ایک انچ سے دست بردار ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے غزہ کی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے سوال کیاکہ کوئی ان واقعات کو کیوں نہیں روکتا اوراس کے باشندوں کی حمایت کیوں نہیں کرتا؟ قابضین نے مسجد الاقصی کے گرد سخت گير اقدامات کیے ہیں اور علاقے میں کئی ماہ سے جنگی حالات سے دوچار کر رکھا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاک افغان بارڈر، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 25خوارج ہلاک

سیکورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر کامیاب انٹیلیجنس...

ایرانی حملے،اسرائیل میں بڑے پیمانے پر تباہی،انسانی بے دخلی،ہزاروں شہری متاثر

ایرانی حملوں کے نتیجے میں اسرائیل میں بڑے پیمانے...

اگر تنازع مزید بڑھا تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں،انتونیو گوئتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے ایران...