فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فورسز کےحملوں کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں مزید 69افراد شہید ہوئے نئے اعداد و شمارکےمطابق غزہ میں شہداء کی تعداد 31 ہزار 341 اور زخمیوں کی تعداد 73 ہزار 134 تک پہنچ چکی ہے جن میں سے 72 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں۔جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں قتل عام کے نتیجے میں 69 افراد شہید اور 110 زخمی ہوئے۔اطلاعات کے مطابق میڈیا سات ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ اور لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں
چوبیس گھنٹوں میں مزید 69فلسطینی شہید، غزہ میں شہدا کی تعداد31ہزارسےتجاوز کر گئی
Date: