بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنے سابق شوہر پر بڑا الزام لگاتے ہوئے انکشاف کیا ہےان کا شوہر اسے دوسرے مردوں کے ساتھ تعلق قائم کرنے پر مجبور کرتا رہا کہ۔طلاق کے کئی سال بعد سابقہ ازدواجی زندگی پر لب کشائی کرتے ہوئے انھوں نے الزام لگایا کہ ہنی مون کے دوران سنجے کپور نے ان کی بولی لگانے کی کوشش کی اورجب انہوں نے اس انکار کیا تو ان کے شوہر نے انہیں مارا۔اداکارہ نےبتایا جب وہ حاملہ تھیں اور ساس کا فرمائش کردہ لباس پہننا ان کے لیے مشکل تھا توبھی ان کے شوہر نے اپنی ماں کو انہیں مارنے کا کہا۔
بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے سابق شوہرپر بڑا الزام لگادیا
Date: