کپتان کے الزامات جھوٹ، امریکا پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتاہے، ڈونلڈ لو

Date:

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے عام انتخابات کے حوالے سماعت کے دوران جنوبی ایشیا کیلئے امریکا کےنائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو نے بانی پی ٹی آئی عمران کان کے لگائے گئے الزامات کی تردید کرتےہوئے کہا کہ پاکستانی معیشت کی بحالی پاکستان کیساتھ امریکہ کیلئے بھی سودمند ہے،پاکستان سرمایہ کاری کیلئے بہترین جگہ ہے،پاکستان معاشی پالیسیاں ٹھیک کر لے تو امریکہ سے بڑی سرمایہ کاری آئے گی انھوں نے کہا کہ سائفر کو امریکی سازش کہنے کا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، امریکہ پاکستانی خودمختاری کا احترام کرتا ہے۔ڈونلڈ لو کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف کی حکومت ختم کرنے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی حملے،اسرائیل میں بڑے پیمانے پر تباہی،انسانی بے دخلی،ہزاروں شہری متاثر

ایرانی حملوں کے نتیجے میں اسرائیل میں بڑے پیمانے...

اگر تنازع مزید بڑھا تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں،انتونیو گوئتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے ایران...

ثناء یوسف قتل کیس: ملزم کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ٹک...