کور کمانڈر کراچی کی گوادر میں زخمی ہونے والے پاک فوج کےجوانوں کی عیادت

Date:

کور کمانڈر کراچی لیفٹینٹ  جنرل بابر افتخار نےگوادر میں زخمی ہونے والے پاک فوج کے دلیر سپاہیوں کی پی این ایس شفا میں عیادت کی۔ کور کمانڈر کرا بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے والے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا انھوں نےکہا کہ قوم اپنے دلیر جوانوں پر فخر کرتی ہے جو ہر قسم کے حالات سے نمٹنے کیلئے سربکف رہتے ہیں، کور کمانڈر کراچی نے کہا شیر جوانوں کا حوصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ دھشتگرد اپنے مضمموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتےپاک فوج کے دلیر جوان دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں، کور کمانڈر کراچی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب،اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آیت اللہ...

وزیراعظم پاکستان نے موجودہ صورتحال پر اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اپوزیشن اور...

عطا تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن "غضب للحق” کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے افغان...