فلسطینی وزارت صحت نے کی جانب سےگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی اعدادوشمار جاری کئے گئے ہیں جن کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید 107 فلسطینی شہید اور 176سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 171دنوں کے دوران غزہ والوں کے خلاف صیہونی فوج کےحملوں میں شہداء کی تعداد 32 ہزار 333 ہو گئی ہے۔جبکہ اس دوران 74,694 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
غزہ پر صیہونی مظالم جاری مزید 107فلسطینی شہید
Date: