غزہ پر صیہونی مظالم جاری مزید 107فلسطینی شہید

Date:

فلسطینی وزارت صحت نے کی جانب سےگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی اعدادوشمار جاری کئے گئے ہیں جن کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید 107 فلسطینی شہید اور 176سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 171دنوں کے دوران غزہ والوں کے خلاف صیہونی فوج کےحملوں  میں شہداء کی تعداد 32 ہزار 333 ہو گئی ہے۔جبکہ اس دوران 74,694 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک توجہ کا مرکز بن گئی

شعیب ملک اور ان کی دوسری اہلیہ اداکارہ ثنا...

امریکا بہت جلد مضبوط، عظیم اور پہلے سے کہیں زیادہ کامیاب ملک بنےگا,ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے47 ویں صدر کی حیثیت...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس...