سیکیورٹی فورسز نےبلوچستان کے علاقے پنجگور میں آپریشن کیا ہےآئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرضلع پنجگورمیں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیاگیا
اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشتگرد اسد عرف حسرت سمیت 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا،
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے قبضےسے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کا ذخیرہ بھی برآمد کیا گیا