ملک میں اگلےسال مہنگائی کم ہوجائےگی،بڑی خوشخبری آگئی

Date:

ایشیائی ترقیاتی بینک نے آوٹ لک رپورٹ 2024 جاری کردی،رپورٹ کےمطابق پاکستان میں اگلےبرس مہنگائی کم ہوجائےگی،شرح نمو بھی بڑھے گی،رپورٹ کے مطابق اس سال شرح نمو 1.9 رہے گی ، اگلے سال 2.8 ہوجائے گی،سیاسی استحکام سے معاشی استحکام بھی آئے گا،مہنگائی کم ہوکر 15فیصد ہوسکتی ہے جو اب 25فیصد ہے0جو کہ خطے میں سب سے زیادہ ہے،

رپورٹ کے مطابق اگلے برس زرعی اور صنعتی پیداوار بہترہوگی، غذائی اشیاءکی قیمتوں میں بھی کمی ہوگی پورے خطے میں مہنگائی لہر کم ہوگی،آئی ایم ایف پروگرام کے تحت توانائی کی قیمتوں میں اضافہ رہے گا،پاکستانی معیشت سیاسی بے یقینی اور سیلاب سےمتاثر ہوئی،تعمیراتی شعبےمیں لاگت بڑھنے ٹیکسوں میں اضافے سے ترقیاتی شرح متاثر ہوئی،اصلاحات پر عمل ہوا تو ترقی کی شرح اسی سال بہتر ہوجائے گی، چین ترقیاتی شرح کو قابو میں رکھے گا جو 4.9 اور ہندوستان میں 7 فیصد رہے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان میں اصلاحات اورنئے صوبوں کی ضرورت ہے:شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد...

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ...

جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے

تحریر غلام الدین جی ڈی دہشتگری جس خطے میں بھی...