ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، پاکستان کا ردعمل بھی آگیا

Date:

پاکستان نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہو کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری پیش رفت کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کئی مہینوں سے پاکستان نے خطے میں دشمنی کی توسیع کو روکنے اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 2 اپریل 2024 کو پاکستان نے شام میں ایرانی قونصلر دفتر پر حملے کے خطرات کو پہلے سے ہی غیر مستحکم خطے میں ایک بڑی کشیدگی کے طور پر اشارہ کیا تھا

آج کی پیشرفت سفارت کاری کے ٹوٹنے کے نتائج کو ظاہر کرتی ہے، یہ ان صورتوں میں سنگین مضمرات کو بھی واضح کرتے ہیں جہاں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بین الاقوامی امن کو برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے قاصر ہے،اب صورتحال کو مستحکم کرنے اور امن کی بحالی کی اشد ضرورت ہے، ہم تمام فریقین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انتہائی تحمل سے کام لیں اور کشیدگی کو کم کرنے کی طرف بڑھیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

نواز شریف آئی ٹی سٹی: 10 کمپنیاں، 15 ادارے اراضی حاصل کرچکے

نواز شریف آئی ٹی سٹی میں 23 بڑی بین...

امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کیلئے اسرائیل فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے،الجزیرہ

مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ پروگرام کے ڈائریکٹر اور...

احمد آباد حادثے میں طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں گر...

پیپلز پارٹی نے بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس کو مسترد کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز...