ایران اسرائیل کشیدگی، برطانوی لڑاکا طیارے مشرق وسطیٰ منتقل

Date:

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل پر ایران کے حملے کےبعد برطانیہ نے متعدد اضافی لڑاکا طیارے اور ایندھن بھرنےوالےٹینکروں کو مشرق وسطیٰ میں منتقل کیاہے۔

ایک بیان میں برطانوی حکومت کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ جنگی طیارےشام اورعراق میں داعش سمیت دہشت گردگروپوں کےخلاف آپریشن میں حصہ لیں گے اور ساتھ ہی ضرورت کے مطابق ہمارے موجودہ مشن کی حدود میں کسی بھی فضائی حملے کو روکیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

غزہ میں جنگ بندی، معاہدے کا حتمی مسودہ تیار ہے، حماس کا اعلان

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کے ایک...

اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے تاجر کے ساتھ بڑی ڈکیتی، دن دھاڑے خطیر رقم سے محروم کردیاگیا

واقعہ پیش آیا تھانہ کوہسار کے حدود میں،جہاں پولیس...

ایران نے جوہری پلانٹ کے قریب مشق کے دوران نیا میزائل سسٹم لانچ کیا

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ...