حکومت نے شہریوں پر پیٹرول بم گرادیا۔پیٹرول فی لیٹر 4 روپے 53 پیسے مہنگا کردیا گیاجس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 293 روپےفی لیٹرہوگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ کردیا گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ پندرہ روز کیلئے کیا گیا ہےعالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 4 ڈالر اور 4.50 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے