حکومت کا عوام پر پھربجلیاں گرانے کا فیصلہ

Date:

حکومت نے ایک بارپھر عوام پر بجلی کی بلوں کا بوجھ ڈالنے کی ٹھان لی ہے۔ نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں مزیداضافےکا اعندیہ دیدیا۔نیپرا کے مطابق بجلی کی طلب میں مسلسل کمی کی وجہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہےبجلی کی طلب میں فروری تک مجموعی طور پر 12فیصد کمی آئی ہے۔موجودہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ 2روپے 75پیسے فی یونٹ ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

حکومت پاکستان قدیم ثقافتی ورثے کومحفوظ بنانے کیلئے کوشاں،اہم سنگ میل عبورکرلیا

حکومتِ پاکستان نے ملک کے قدیم اور منفرد ثقافتی...

روس نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کرانےکی پیشکش کردی ہے۔

ماسکو: روسی خبر ایجنسی کے مطابق ولادیمیر پیوٹن کے...

موجودہ سال فوج کیلئے تمام محاذوں پر جنگ کا سال ہو سکتا ہے: اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال...