جنگ نہیں چاہتے لیکن مہم جوئی کا وسیع پیمانے پر جواب دیں گے، ایران نے اسرائیل کو خبردار کردیا

Date:

 ایران کی خبر ایجنسی مہرنےخبر دی ہے کہ ایران کے سپاہ پاسداران اسرائیلی جارحیت کے جواب میں بھرپور کارروائی کے بعد صہیونی حکام کی نفسیاتی جنگ پر اپنا ردعمل دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ کسی بھی بے وقوفی کی صورت میں ناجائز ریاست کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی کی جائے۔ایک اعلیٰ ایرانی دفاعی عہدیدار نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ایرانی مفادات کے خلاف کسی قسم کے اقدام کی صورت میں دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایران نے گذشتہ حملے میں ابتدائی سطح کا اسلحہ استعمال کیا ہے۔ دوسری سطح کا حملہ پہلے سے زیادہ تباہ کن اور موثر ہوگا۔ اسرائیل کو معلوم ہونا چاہئے کہ ایران جیسے ملک کے خلاف بدمعاشی نہیں چلے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایران ڈیل سے متعلق بڑا دعویٰ:

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  نے ایران  ڈیل...

حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ...

حکومت نےمالی سال 2026-27 کا 18 ہزار 771 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں...