لکی موٹرز کارپوریشن کی جانب سے صارفین کیلئے خوشخبری آئی ہے کہ اس نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیا سٹونک‘ کی قیمت میں حیران کن کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ’ کیا ‘ کی مشہور زمانہ گاڑی ’ سٹونک‘ کی قیمت میں اچانک 15 لاکھ 13 ہزارروپے کی حیران کن کمی کا اعلان کر دیا گیاہے سٹونک کی قیمت کمی کے بعد 62 لاکھ 80 ہزار سے کم ہو کر صرف 47 لاکھ 67 لاکھ روپے ہو گئی ہے ۔
خریدنا ہےتو کیاخریدیں، اتنی سستی ہوئی کہ خریدنا ہوا آسان
Date: