خریدنا ہےتو کیاخریدیں، اتنی سستی ہوئی کہ خریدنا ہوا آسان

Date:

 لکی موٹرز کارپوریشن  کی جانب سے صارفین کیلئے خوشخبری آئی ہے کہ اس نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیا سٹونک‘ کی قیمت میں حیران کن کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ’ کیا ‘ کی مشہور زمانہ گاڑی ’ سٹونک‘ کی قیمت میں اچانک 15 لاکھ 13 ہزارروپے کی حیران کن کمی کا اعلان کر دیا گیاہے سٹونک کی قیمت کمی کے بعد 62 لاکھ 80 ہزار سے کم ہو کر صرف 47 لاکھ 67 لاکھ روپے ہو گئی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

لبنان کی مذاحمتی تنظیم کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک،

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کا...

عباس عراقچی نے ایران کی تحریری شرائط پاکستان کو پیش کردیں، ایرانی خبر ایجنسی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے دورہ...

کیا امریکا نے چین کیلئے رکھے گئے ہتھیار ایران کے خلاف استعمال کئے؟

امریکہ نے چین کے ساتھ ممکنہ جنگ کے لیے...