احتساب عدالت میں جاری این این جی ریفرنس انجام کو پہنچاعدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کوریفرنس میں بری کر دیا ۔نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لینے کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سمیت تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور ان کے بیٹے عبداللہ خاقان عباسی کوایل این جی ریفرنس میں نامزد کیا گیا تھا جنہیں نیب پراسیکیوٹر کے ریفرنس واپس لینے کے بیان کی روشنی میں بری کرنے کا حکم جاری کیا گیا ۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو احتساب عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی، بڑے کیس سے بری ہو گئے
Date: